12-Feb-2022 لیکھنی کی کہانی -
وہ دن ۔۔۔۔۔
ہستے کھیلتے گزر گیا بچپن ۔
وہ اسکول کے دن ۔
وہ وہ شیطانیاں ۔۔
دوستوں کی شیطانی پر خود مار کھانا ۔اور خود کی شیطانی پر دوستوں کا مار کھانا ۔۔۔
بہُت دور نکل گئے ۔۔
باغ سے عام چرانا ۔۔
اکھٹے بیٹھ کے نمک مرچ سے کھانا ۔۔
ٹیوب ویل پر نہانا ۔۔
غلطیاں کر کے الزام دوسروں پر لگانا ۔۔۔
کہا گئے وہ دن ۔۔۔
باغوں کے جھولے ۔۔۔
پیال کے پولے ۔۔
کاغذ کی کشتی ۔
کہا گئے وہ دن ۔۔۔
Muntaha siraj ۔۔۔۔
Sobhna tiwari
13-Feb-2022 09:35 PM
Nyc Nyc🔥🔥
Reply
fiza Tanvi
13-Feb-2022 09:23 PM
Good
Reply
Simran Bhagat
13-Feb-2022 03:11 PM
🤗🤗
Reply